اتوار, اکتوبر 6, 2024

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک سیکنڈ اینول کے پیپرز ملتوی کر دئیے گئے

لاہور:لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک سیکنڈ اینول کے سوموار کو ہونے والے پیپرز ملتوی کر دئیے گئے ہیں ۔ترجمان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق میٹرک سیکنڈ اینول 2024کا امتحان جاری ہے تاہم عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے 17 ستمبر منگل کو ہونے والے پیپرز ملتوی کر دئیے گئے ہیں –

ملتوی ہونے والے پرچے پہلا گروپ ایجوکیشن ، القرآن (درس نظامی گروپ) ،جیومیٹریکل اور ٹیکنیکل ڈرائنگ جبکہ ایوننگ سیشن میں ہسٹری آف پاکستان ، ہسٹری (اسلام/ مسلم،) فوڈ اینڈ نیوٹریشن ) اب 19ستمبر کو ہوں گے ۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں