پیر, اکتوبر 7, 2024

اسرائیل کا اگلا ہدف غزہ میں بے گھرافراد کی پناہ گاہیں ہیں – اقوام متحدہ

اقوام متحدہ:اقوامِ متحدہ کے ایک سینئر اہلکارڈپٹی ڈائریکٹر سیم روز نےخدشہ ظاہر کیاہے کہ اسرائیل کا اگلا ہدف غزہ میں بے گھرافراد کی پناہ گاہیں اور اقوام متحدہ کا عملہ ہے ۔

اے ایف پی کے مطابق انہوں نے کہاکہ غزہ میں کام کرنے والے اساتذہ اور اقوامِ متحدہ کے دیگر عملے کو خدشہ ہے کہ اس ہفتے علاقے میں پناہ گاہ میں تبدیل کردہ ایک سکول پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد اب وہ نشانے پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا عملہ اب اونروا کے لوگو والی جیکٹ نہیں پہن رہا ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ اس سے وہ ایک ہدف بن جائیں گے۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں