پیر, اکتوبر 7, 2024

صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن ملک بحر میں منایا گیا

صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا۔

امن ہو یا جنگ، ہرحال میں حقائق عوام تک پہنچانا صحافیوں کا مشن ہوتا ہے، دنیا بھر میں اس فریضے کی ادائیگی پر ہر سال کئی صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

ملک بھر میں گزشتہ 15 برسوں میں صحافیوں کے قتل کے 96 فیصد واقعات میں ملوث ملزمان کو کوئی سزا نہیں ملی۔ صحافیوں کے تحفظ کا بل تو منظور ہوگیا مگر عمل درآمد نہ ہوسکا۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں