ہفتہ, جون 10, 2023
ہفتہ, جون 10, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںہری پورکی تحصیل خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) کا حملہ

ہری پورکی تحصیل خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) کا حملہ

خانپور(رپورٹ/ اختر شیخ)ہری پور کی تحصیل خانپور کے نواحی علاقے میں اژدھا (ایناکوڈا) آگیا۔مقامی افراد کے مطابق پہاڑی علاقوں میں اکثر اوقات بکریوں اور گیدڑوں کی آدھی کھائی ہوئی لاشوں کا معمہ بھی حل ہو گیا ہے۔

 

اہلیان علاقہ کے مطابق ایک اژدھا (سانپ)کو ایک گیدڑ پرحملہ آور ھوتے دیکھا گیا جس کے بعد کھیت میں جمع ہوئے ۔مقامی لوگوں نے کمال ہمت اور تگ و دو کے بعد اژدھا کو ہلاک کر دیا جس کے بعد اسے مٹی میں دبا دیا گیا ہے ۔

 

اژدھا کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس کی چوڑائی لگ بھگ 6 سے 8 انچ اور لمبائی 4 میٹر کے قریب تھی ۔الرٹ کو حاصل تصویر کے مطابق سانپ اور مردہ گیدڑ کی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا