بدھ, دسمبر 4, 2024

5 اکتوبر 2023کے آرڈر منسوخ، ڈاکٹر مہ جبیں کو رجسٹرار بحال

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر مہ جبیں کو رجسٹرار بحال کردیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے 5 اکتوبر 2023کے آرڈر کو منسوخ کرتے ہویے 4 اکتوبر کے اسٹیٹس کو بحال کردیا ہے۔

4 اکتوبر کا اسٹیٹس بحال ہونے کے ساتھ اس کے تحت ڈاکٹر مہ جبیں رجسٹرار بحال ہوگیی ہیں۔

ڈاکٹر مہ جبیں کو رجسٹرار کا چارج لینے پر مبارک باد دیتے ہیں.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں