بدھ, ستمبر 11, 2024
ہومتازہ ترینعزیز اللہ مگسی ڈائریکٹر ٹیکس کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انتقال کرگئے۔

عزیز اللہ مگسی ڈائریکٹر ٹیکس کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انتقال کرگئے۔

عزیز اللہ مگسی ڈائریکٹر ٹیکس کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انتقال کرگئے۔

ان کے انتقال پر پر پیپلز لیبر یونین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے صدر لیاقت علی مگسی سینئر نائب صدر اشفاق اعوان جنرل سیکرٹری سید محسن رضا سینئر جوائنٹ سیکرٹری خورشید مہدی، امین بلوچ، معشوق لغاری، منصور الحق کیانی، نعمان احمد خان، حسن مرتظی، منور مشتاق، قاسم عباس، نسیم میاں، مشتاق گرکی، شاہد بھائی، ڈاکٹر شفقت، یعقوب حسین، علی بلوچ، اشعر شجاع، حفیظ خان،فہد حسین شاہ، عامر تقوی، عمران علی، چاند عمران، رخدان اللہ، عالم خان جوکھیوں، عارف محمود، شکیل شیخ، خوش حال مگسی، حفیظ مگسی، ، رب نواز لغاری، شاہ نواز ہالٹی، پریل تونیو، ممتاز مگسی، عاشق سومرو، نور محمد، ایوب مگسی، عمر گبول، نادر تونیو، اکبر دانش ، مرتظی کھوکھر، نیک محمد، محمد بخش کھوکھر، فیاض سومرو، یاسین بلوچ، عشرت، توفیق میمن، علی حسن سومرو، زاہد گوپانگ نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ھے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم اراکین پیپلز لیبر یونین اللہ رب العزت کے حضور میں دعاگو ہیں کہ وہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مرحوم کو جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں