اتوار, اکتوبر 6, 2024

اسسٹنٹ کمشنر شونٹر احسان الحق کا سی کلاس ڈسپنسری رحمانپور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر شونٹر احسان الحق نے سی کلاس ڈسپنسری رحمانپور کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران عملے کی حاضری، ادویات کے اسٹاک کی پوزیشن اور دیگر متعلقہ سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ضروری ادویات کی کمی کو جلد حل کرنے کی ہدایات دی اور عملے کو اپنے فرائض کی پابندی کرنے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں