اتوار, دسمبر 22, 2024

جامعہ کراچی: بی ایس فرسٹ اورتھرڈ ایئر میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی: بی ایس فرسٹ اورتھرڈ ایئرمارننگ پروگرام میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بی ایس فرسٹ ایئراورتھرڈ ایئر مارننگ پروگرام میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔خواہشمند طلبہ15 دسمبر2023ء تک آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔

طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے www.uokadmission.edu.pk پررابطہ کرسکتے ہیں،جہاں تمام معلومات موجودہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں