جمعرات, اپریل 17, 2025

عثمان ایوب

عثمان ایوب
33 مراسلات0 تبصرے
http://alert.com.pk
عثمان ایوب ایک تجربہ کار صحافی، اینکر اور لیکچرر ہیں جن کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ وہ مختلف قومی و بین الاقوامی میڈیا اداروں کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں جن میں تہذیب ٹی وی، الرٹ، زاجل نیوز (دبئی) اور دی پاکستان گزٹ شامل ہیں۔ عثمان ایوب نہ صرف رپورٹر، اینکر اور نیوز ایڈیٹر کے طور پر کام کر چکے ہیں بلکہ انھیں مذہبی پروگرامز کی میزبانی، بلاگز اور آرٹیکلز لکھنے میں بھی مہارت حاصل ہے۔ عثمان اس وقت یونیورسٹی آف لاہور کے اکیڈمی آف لینگوئجز اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ میں بطور لیکچرر عربی زبان کی تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت میں اسلامک میڈیا اور دعوت میں بیچلرز، اور عربی زبان میں ڈپلومہ شامل ہے۔ صحافت کے ساتھ ساتھ عثمان ایوب نے سماجی اور رفاہی اداروں میں بطور میڈیا آرگنائزر اور والنٹیئر بھی اپنی خدمات سرانجام دی ہیں۔ ان کی مہارتوں میں رپورٹنگ، تحقیق، مواد نویسی، ویڈیو ایڈیٹنگ، ٹیم مینجمنٹ، اور کمیونیکیشن اسکلز شامل ہیں۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 10 اکتوبر 2021ء کو 85 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر...

سلطان سلیم اول کی پیدائش: سلطنت عثمانیہ کے پہلے خلیفہ کا تعارف

آج کے دن (10 اکتوبر 1470ء {4/5 ربیع الثانی 875ھ}) کو عثمانی سلطان سلیم اول یا یاووز سلطان سلیم خان کی پیدائش اماسیہ (موجودہ...

پہلی بلقان جنگ: سلطنت عثمانیہ کے یورپی علاقوں کا خاتمہ

آج کے دن (8 اکتوبر 1912ء {25/26 شوال 1330ھ}) کو سلطنت مونٹی نیگرو نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا، جس کے...

مسجدِ نبوی کے پاکستانی خطاط: شیخ کی نظر اور شفیق الزمان کی زندگی بدل گئی

یہ کہانی تقریباً چار دہائی قبل کراچی میں شروع ہوئی جب شفیق الزمان، جو پیشے کے لحاظ سے خطاط اور پینٹر تھے، ایک ہورڈنگ...

مفتی محمد شفیع عثمانی ؒ

6 اکتوبر 1976ء کو برصغیر کے ممتاز عالم دین، تحریک پاکستان کے صف اول کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے...

یروشلم کی آزادی: صلاح الدین ایوبی کا تاریخی کارنامہ

آج کے دن (2 اکتوبر 1187ء {19/20 رجب 583ھ}) کو کرد ایوبی سلطنت کے بانی، صلاح الدین ایوبی – جو مغرب میں صلاح الدین...

مشہور صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی کی پیدائش

محمد جلال الدین رومی (پیدائش:1207ء ، انتقال: 1273ء) مشہور فارسی شاعر تھے۔ 30 ستمبر 1207ء کو (27/28 صفر 604 ہجری) عظیم فارسی شاعر، اسلامی عالم،...

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

سید ابوالاعلٰی مودودی (1903ء - 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی ہیں ۔ بیسوی صدی کے موثر ترین...

ڈاکٹر محمد یاسین مظہر صدیقی کی وفات

مشہور سیرت نگار، مؤرخ اور ہندوستانی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین مظہر صدیقی ندوی ہندوستان کے نام وَر مسلم اسکالر، مشہور سیرت نگار اور...

ہاجرہ مسرور کی وفات

اردو کی ممتاز افسانہ نگار ہاجرہ مسرور کا آبائی تعلق ہندوستان کے مرکزِ علم و ادب لکھنئو سے تھا۔ جہاں وہ 17جنوری 1929ء کو...

مقبول ترین