جمعرات, اپریل 17, 2025

عثمان ایوب

عثمان ایوب
33 مراسلات0 تبصرے
http://alert.com.pk
عثمان ایوب ایک تجربہ کار صحافی، اینکر اور لیکچرر ہیں جن کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ وہ مختلف قومی و بین الاقوامی میڈیا اداروں کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں جن میں تہذیب ٹی وی، الرٹ، زاجل نیوز (دبئی) اور دی پاکستان گزٹ شامل ہیں۔ عثمان ایوب نہ صرف رپورٹر، اینکر اور نیوز ایڈیٹر کے طور پر کام کر چکے ہیں بلکہ انھیں مذہبی پروگرامز کی میزبانی، بلاگز اور آرٹیکلز لکھنے میں بھی مہارت حاصل ہے۔ عثمان اس وقت یونیورسٹی آف لاہور کے اکیڈمی آف لینگوئجز اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ میں بطور لیکچرر عربی زبان کی تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ان کی تعلیمی قابلیت میں اسلامک میڈیا اور دعوت میں بیچلرز، اور عربی زبان میں ڈپلومہ شامل ہے۔ صحافت کے ساتھ ساتھ عثمان ایوب نے سماجی اور رفاہی اداروں میں بطور میڈیا آرگنائزر اور والنٹیئر بھی اپنی خدمات سرانجام دی ہیں۔ ان کی مہارتوں میں رپورٹنگ، تحقیق، مواد نویسی، ویڈیو ایڈیٹنگ، ٹیم مینجمنٹ، اور کمیونیکیشن اسکلز شامل ہیں۔

بچوں کے ادب کے بانی مولوی اسماعیل میرٹھی کی خدمات

یکم نومبر 1917ء اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی تاریخ وفات ہے۔ وہ 12 نومبر...

عظیم عثمانی وزیر اعظم، اصلاحات اور طاقتور خاندان کا بانی

31 اکتوبر، 1661 عیسوی (6/7 ربیع الاول، 1072 ہجری) کو عثمانی سلطنت کے وزیر اعظم (1656 سے 1661 تک) کوپرولو محمد پاشا کا 86...

انطاکیہ کی تسخیر: معرکہ جسر الحدید میں خلافتِ راشدہ کی فتح

آج کے دن (30 اکتوبر 637ء {1/2 شوال 16ھ}) کو انطاکیہ شہر نے معرکہ جسر الحدید کے بعد خلافتِ راشدہ کے سامنے ہتھیار ڈال...

تیموری سلطان الغ بیگ کا قتل

آج کے دن (27 اکتوبر 1449ء {1 رمضان 853ھ}) کو تیموری سلطان، پادشاہ الغ بیگ، جو امیر تیمور (تیمورلنگ) کے پوتے تھے، ان کے...

بہادر شاہ ظفر، آخری مغل بادشاہ

بہادر شاہ ظفر کی پیدائش: آخری مغل بادشاہ کا تعارف آج کے دن (24 اکتوبر 1775ء {27/28 شعبان 1189ھ}) کو بہادر شاہ ظفر (بہادر شاہ...

عوامی صلیبی جنگ کی شکست: سلطان قلج ارسلان اول کی فتح

آج کے دن (21 اکتوبر 1096ء {23/24 شوال 489ھ}) کو اناطولیہ کے سلجوقی سلطان قلج ارسلان اول نے نام نہاد "عوامی صلیبی جنگ" کو...

مولانا مفتی محمود رحمۃ اللہ علیہ، تاریخی کردار اور خدمات

مولانا مفتی محمود رحمۃ اللہ علیہ کا وجود ملت اسلامیہ کے لیے ایک عظیم عطیہ تھا۔ آپ کو اللہ نے بے شمار خوبیوں اور...

نظام الملک کا انتقال: سلجوقی وزیر اور علمی رہنما

آج کے دن (14 اکتوبر 1092ء {3/4 رمضان 485ھ}) کو مشہور فارسی عالم اور سلجوقی وزیر ابو علی الحسن بن علی الطوسی، جو نظام...

فیصل مسجد اسلام آباد کا سنگ بنیاد رکھا گیا

1959ء میں جب اسلام آباد کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی تو ان منصوبہ سازوں کے ذہن میں ایک ایسی مسجد کا خاکہ بھی...

شیخ حافظ زبیر علی زئی ؒ

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (1957–2013) کا شمار عالم اسلام کے ممتاز محدثین اور محققین میں ہوتا ہے۔ آپ کو حدیث، اسماء الرجال،...

مقبول ترین