منگل, فروری 4, 2025

تیموری سلطان الغ بیگ کا قتل

آج کے دن (27 اکتوبر 1449ء {1 رمضان 853ھ}) کو تیموری سلطان، پادشاہ الغ بیگ، جو امیر تیمور (تیمورلنگ) کے پوتے تھے، ان کے باغی بیٹے عبد اللطیف مرزا کے حکم پر قتل کیے گئے۔

الغ بیگ ایک نیک مسلمان، ماہر ریاضی دان اور تاریخ کے عظیم ترین فلکیات دانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

وہ علم و فنون کے بے مثال سرپرست تھے۔ ان کے دور حکومت میں سمرقند (موجودہ ازبکستان) دنیا کے بڑے علمی مراکز میں سے ایک بن گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں