بدھ, ستمبر 11, 2024
ہومتازہ ترینسالانہ محفل میلاد: کراچی انٹر بورڈ میں 29 نومبر کو دفتری امور...

سالانہ محفل میلاد: کراچی انٹر بورڈ میں 29 نومبر کو دفتری امور معطل رہیںگے

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سالانہ محفل میلاد کا انعقاد بدھ 29 نومبر کو ہوگا۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ محفل میلاد کے سلسلے میں بدھ 29نومبر 2023ء کو بورڈ میں معمول کے تمام دفتری امور معطل رہیں گے۔

تمام متعلقہ حضرات سے درخواست ہے کہ کسی بھی قسم کے امور کیلئے بورڈ آفس آنے کی زحمت نہ کریں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں