پیر, دسمبر 23, 2024

پروفیسر ذوالفقار علی کی بطور پرنسپل تعیناتی پر ہری پور پوسٹ ماسٹرز کی مبارکباد

ہری پور (وقاص الرحمان قریشی): پاکستان پوسٹ ہری پور جی پی او کے سینئر پوسٹ ماسٹر لہر آصف عباسی، مارکیٹنگ ٹیم کے چیئرمین عبدالرزاق، ڈپٹی سینئر پوسٹ ماسٹر محمد نسیم، اور صدر نوپ شہزاد اعجاز نے پروفیسر ذوالفقار علی کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور کا نیا پرنسپل مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ سینئر پوسٹ ماسٹر لہر آصف عباسی نے کہا کہ پروفیسر ذوالفقار علی کی تعیناتی کالج کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی اور ان کی قیادت میں ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

اس موقع پر پروفیسر ذوالفقار علی نے پاکستان پوسٹ کی سہولتوں کی تعریف کی اور یقین دلایا کہ آئندہ کالج کی ڈاک پوسٹ آفس کے ذریعے ہی بھیجی جائے گی۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں