بدھ, ستمبر 11, 2024
ہومتازہ ترینKPC کا اقلیتی اسٹاف کے ساتھ دیوالی کا اہتمام

KPC کا اقلیتی اسٹاف کے ساتھ دیوالی کا اہتمام

کراچی پریس کلب کی جانب سے پریس کلب کے اقلیتی اسٹاف کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا گیا

اس موقع پر کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ، سیکریٹری شعیب احمد اور ممبر گورننگ باڈی شمس کیریو کی جانب سے اقلیتی اسٹاف کو دیوالی کے تہوار پر مٹھائی کھلائی گئی اور اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اقلیتی اسٹاف میں نقد رقم بطور دیوالی تحفہ تقسیم کی گئی۔

قبل ازیں پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کے انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر راکیش موٹیانی نے بھی کراچی پریس کلب کے اقلیتی اسٹاف میں تحائف پیش کیئے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں