جمعہ, دسمبر 27, 2024

سندھ : سیکریٹری ٹیکسٹ بک بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

محکمہ تعلیم نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سیکریٹری کو عہدے سے ہٹادیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکشن کے مطابق محکمہ کالج کے پروفیسر حفیظ اللّٰہ کو سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کردیا گیا۔
محکمہ تعلیم نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو کتابوں کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا حکم دے دیا، ٹینڈر میں قواعد و ضوابط اور سیپرا قوانین پر عمل نہیں کیا گیا۔
سندھ ٹیکسٹ بورڈ کے چیئرمین کو ہٹانے کے لیے الیکشن کمیشن میں سمری ارسال کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں