جمعہ, دسمبر 13, 2024

حزب اللہ کی جنوبی لبنان میں جاری زمینی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کو پہنچنے والے نقصانات کا خلاصہ

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں جاری زمینی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کی تفصیلات جاری کی ہیں:

100 سے زائد اسرائیلی فوجی و افسر ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی۔

43 مرکاوا ٹینک، 8 فوجی بلڈوزرز، 2 ہامر گاڑیاں، 2 بکتر بند گاڑیاں اور 2 ٹرانسپورٹ گاڑیاں تباہ کیں ۔

4 ہرمز 450 ڈرونز اور 2 ہرمز 900 ڈرونز کو نشانہ بنا کر گرا دیا گیا۔

یہ اعداد و شمار اسرائیل کے ان نقصانات پر مبنی ہیں جو میدان جنگ میں حزب اللہ کے جنگجووں نے ریکارڈ کیے ہیں۔ ان میں اسرائیل کے فوجی مراکز، بیرکوں، اور مقبوضہ شہروں میں ہونے والے نقصانات شامل نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں