بدھ, نومبر 13, 2024

پنج پیر کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ،20 سے زائد طلباء زخمی

صوابی: خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آیا،حادثے میں دینی مدرسے کے 20 طلبا زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے پنج پیر کے مقام پرٹریکٹر ٹرالی کا بریک فیل ہونے پر گہری کھائی میں جا گری ،حادثے میں جلبئی دینی مدرسہ کے 20 سے زائد طلباء زخمی ہوگئے، زخمیوں کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہیں،زخمیوں میں 2 طلبہ کی حالت نازک ہیں، تمام زخمی طلباء اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں،تمام زخمی طلباء اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں