Home علاقائی پنج پیر کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ،20 سے زائد طلباء...

پنج پیر کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ،20 سے زائد طلباء زخمی

صوابی: خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آیا،حادثے میں دینی مدرسے کے 20 طلبا زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوابی کے علاقے پنج پیر کے مقام پرٹریکٹر ٹرالی کا بریک فیل ہونے پر گہری کھائی میں جا گری ،حادثے میں جلبئی دینی مدرسہ کے 20 سے زائد طلباء زخمی ہوگئے، زخمیوں کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہیں،زخمیوں میں 2 طلبہ کی حالت نازک ہیں، تمام زخمی طلباء اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں،تمام زخمی طلباء اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں۔

NO COMMENTS

Exit mobile version