بدھ, اکتوبر 16, 2024

وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی، تمام وزارتوں کو پارلیمنٹ سے جاری اور ترقیاتی اخراجات کیلیے منظور شدہ بجٹ سے تجاوز نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں کو واضح کہا گیا ہے کہ طے شدہ بجٹ کے علاوہ کوئی ضمنی گرانٹ جاری نہیں ہوگی صرف شدید قدرتی آفات کی صورت میں سپلیمنٹری گرانٹ فراہم کی جا سکے گی۔

ایڈہاک ریلیف الاؤنس کیلیے اضافی فنڈز فراہم کر دیےگئے ہیں، جاری کردہ بجٹ سے فنڈز کسی دوسرے مقصد کیلیےاستعمال کیےجا سکیں گے جبکہ مختص فنڈز کے کسی دوسرے مقصد کیلیےاستعمال کی بھی اجازت لینا ہوگی۔

وزارت خزانہ کے مطابق تکنیکی گرانٹ دستیاب نہ ہونے پرفنڈز کیلیے ٹھوس وجہ بیان کرنا ہوگی ، تکنیکی گرانٹ کیلیے درخواست دستیاب وسائل کی نشاندہی کے بعد دی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں