پیر, اکتوبر 7, 2024

راولپنڈی سے ہری پور جانے والی مسافر وین حادثے کا شکار: 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

واہ کینٹ کے قریب ڈمپر الٹنے سے مسافر بردار ٹیوٹا ہائی ایس حادثے کا شکار

واہ (محمد آصف اعوان): راولپنڈی سے ہری پور جانے والی ایک مسافر بردار ٹیوٹا ہائی ایس واہ کینٹ کے بیرئیر نمبر 2 کے قریب ایک سنگین حادثے کا شکار ہوگئی، جب ریت سے بھرا ہوا ڈمپر الٹ گیا۔ حادثے میں 4 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کئی مسافر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں