جمعہ, دسمبر 13, 2024

فیصل آباد شہر میں بجلی کی بندش کا شیڈول

فیصل آباد: فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ13نومبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ،چوہدری والا،جڑانوالا روڈ،آرزو مل،ایچ ایس ایم ٹو،فخر آباد،ایم کے سنز، حسن سپننگ ٹو، چاولہ،واپڈاسٹی،بسم اللہ ؍میگنا فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل،البہادر،گڑھ فتح شاہ،شاہین فیڈر132کے وی بیسٹ فائبر گرڈسٹیشن،132کے وی بیسٹ ایکسپورٹ گرڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے پی اے ایف،شاداب،ناظم آباد،جج والا،

اے بی سی روڈفیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی،ٹوبہ روڈ،جھنگ روڈ،مقبول پورفیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ون فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ساحل فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں،میراں والافیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ،فخر آباد،سبوآنہ،چوہدری والا فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے رسول پور فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ،

جھنگ روڈفیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،احمد نگر،مینارہ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید،ملک آباد فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ٹا ٹا بازار،بلال،دارالاحسان،کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے،مجاہد آباد،چشتیہ پارک فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،گڑھ،رسیانہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں،اسلم شہید،اسلام پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے پنجاب ہاؤسنگ فیڈر220کے جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے جامع آباد روڈفیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مدینہ آباد،

علی،قادر آباد فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے شریف پارک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈ سٹیشن کے بہلک فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل،البہادر فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ،منیر آباد فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،فائیو سٹار فوڈز،سو کس اینڈ سوکس،ایم جے گوہر،ایم ایس سی ٹیکسٹائل،ایچ اے آر ٹیکسٹائل،ایم کے بی فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی،

فاریسٹ پارک،رفیق سپننگ،لاٹھیانوالہ،فخر آباد،فاروق سپننگ،کھڑیانوالہ سٹی،یو ای ٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا،منصوراں،انڈسٹریل اسٹیٹ ون،انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،بورے وال روڈ،انڈسٹریل اسٹیٹ فور،بہادرے والا فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،اقبال رائس ملز،جھنگ روڈفیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں