پیر, دسمبر 23, 2024

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں طالبات  ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کررہی ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد میں طالبات کاانتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پچھلے3گھنٹے سے جاری ہے ،ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف طالبات نے بسز کو نکلنے سے روک دیا،طالبات یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کررہی ہیں،یونیورسٹی انتظامیہ نے حالت پر قابو پانے کیلئے پولیس کو طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طلبہ بھی 13دن تک انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر چکی ہیں۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں