Home پاکستان ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان

ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان

19

حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی فیس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ای پاسپورٹ اور عام پاسپورٹ کی فیس میں تبدیلی کی گئی ہے۔

نئی فیس تفصیلات

36 صفحات پر مشتمل ای پاسپورٹ (5 سال کی مدت) کے لیے نارمل فیس 3000 روپے جبکہ ارجنٹ فیس 15,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

75 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ (10 سال کی مدت) کے لیے نارمل فیس 15,500 روپے جبکہ ارجنٹ فیس 27,000 روپے ہوگی۔

اضافی معلومات

یہ نئی فیس کا اطلاق پورے ملک میں ہوگا، اور اسے پاسپورٹ بنوانے کے تمام اقسام میں فوری اور نارمل فیس کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔