پریڈی تھانے کی FIR 140/23 میں اہلسنت ہیلپ ڈیسک کے 5 افراد کو اپنے خلاف مقدمے سے دستبردار کروانے کے لیے جان بوجھ کر نامزد کیا گیا تھا۔ ترجمان اہلسنت ہیلپ ڈیسک
اہلسنت ہیلپ ڈیسک کی جانب سے جھوٹے مدعی مقدمہ صباحت قادیانی کے خلاف مجموعی طور پر ڈیڑھ کڑور ہرجانے کا مقدمہ دائر ۔ ترجمان اہلسنت ہیلپ ڈیسک
کراچی: مسلمانوں پر جھوٹا مقدمہ قائم کرنے پر صباحت قادیانی کو عدالتی نوٹس جاری تفصیلات کے مطابق صدر پریڈی اسٹریٹ میں قائم قادیانی ارتداد خانے پر موجود شعائر اسلام گنبد و مینار و محراب علاقے کے لوگوں کی جانب سے مسمار کیے جانے پر قادیانیوں کی جانب سے صباحت قادیانی نے پریڈی تھانے میں 4 فروری 2023 مقدمہ FIR 140/23 درج کروایا گیا جس میں اہلسنت ہیلپ ڈیسک 5 افراد عبدالقادر ولد عبدالحمید ، محمد سلیم ولد عبدالعزیز ، محمد نعمان ولد اقبال ، محمد عرفان ولد عبدالغفار ، محمد شاھد ولد عیسٰی کو بطور ملزم نامزد کیا گیا یاد رہے کے یہ 5 افراد قادیانی ارتداد خانے پر موجود شعائر اسلام کے خلاف پریڈی تھانے میں درج مقدمہ FIR 913/22 کے مدعی و گواہان ہیں (یہ مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے) اور ان پر دباؤ ڈالنے اور مقدمہ سے دستبردار کروانے کے لیے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا اس مقدمہ میں تمام نامزد افراد عدالت سے باعزت بری ہو چکے ہیں جس پر اہلسنت ہیلپ ڈیسک کی جانب سے صباحت قادیانی کے خلاف XII Senior Civil Judge Karachi South کی عدالت میں فی کس 30 لاکھ اور مجموعی طور پر ڈیڑھ کڑور روپۓ ہر جانے کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس پر عدالت نے مخالف پارٹی صباحت قادیانی کو نوٹس جاری کرتے ہوۓ 20 نومبر 2024 کو سماعت مقرر کردی ہے