جمعہ, دسمبر 13, 2024

کارفور کا اپنے اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

اردنی عوام کی بائیکاٹ مہم کے باعث "کارفور” نے اردن میں اپنے اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

مشہور برانڈ "کارفور” نے اردن میں اپنے تمام اسٹورز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اقدام اس بائیکاٹ مہم کے بعد آیا ہے جس میں اسرائیل کے حمایتی برانڈز کے خلاف آواز اٹھائی گئی، جو غزہ پر جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

"کارفور” نے اپنے فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ "4 نومبر 2024 سے اردن میں اپنی تمام سرگرمیاں روک دی جائیں گی اور ہم مملکت میں مزید کام نہیں کریں گے۔”

مزید کہا کہ "ہم اپنے صارفین کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور اس فیصلے کے باعث ہونے والی کسی بھی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔”

متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں