جمعہ, نومبر 22, 2024

ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر کا آغاز کر دیا

ایران نے دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کر دی۔

ایران نے سرحدوں کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کر دی۔

ایران کی جانب سے افغان سرحد پر فعال طور پر سکیورٹی کے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، ایران کی جانب سے سرحدی دیوار کی تعمیر علاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔

ایران کا 3 سالہ منصوبہ سرحدی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہے، ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کے لیے مستقل اقدامات اٹھا رہا ہے۔

، افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر ایران کی قومی سکیورٹی کو مضبوط کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔

تہران کی حکمت عملی سرحد پار خطرات کو کم کرنے کی کوشش کریں گی، ایران کی دیوار سرحد پار دہشت گردی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔

ایران کا سرحدی اقدام علاقائی سلامتی کے لیے اہمیت رکھتا ہے، ایران کی افغان سرحد پر طاقت کا پیغام امن اور استحکام کی ضرورت کو اجاگر کر رہا ہے۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں