اتوار, دسمبر 22, 2024

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایس سی او کا پرامن انعقاد ممکن بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14، 15 اور 16 اکتوبر کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔

جڑواں شہروں میں تین دن کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 تا 16 اکتوبر جڑواں شہروں میں تمام تعلیمی اور دیگر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں