پیر, اکتوبر 7, 2024

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار

لاہور: لاہور میں شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق لاہور اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70 ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ رشوت کا میسج شہری کے بجائے اعلی افسر کو بھیج دیا۔

اعلی افسر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی وسیم کو حوالات میں بند کردیا۔ اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں