چکوال (ساجد بلوچ): ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں نرسنگ آفیسرز کے لیے نئی یونیفارم کے نفاذ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد نرسنگ اسٹاف کی پیشہ ورانہ شناخت اور ڈسپلن کو بہتر بنانا ہے۔ نئی یونیفارم کو نرسنگ عملے کی جانب سے مثبت پذیرائی ملی ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں سی ای او اور ایم ایس ڈاکٹر انجم قدیر اور سٹاف آفیسر نے شرکت کی۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں نرسنگ آفیسرز کے لیے نئی یونیفارم کا نفاذ
متعلقہ خبریں