اتوار, دسمبر 22, 2024

ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پاکستان کا اہم اجلاس

کراچی: ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پاکستان کے ہفتہ واری اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقع پر محمد ندیم اقبال سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی، زاہد نذیر سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی، محمد افضل سابق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز، پرویز احمد خان سابق ڈائریکٹر جنرل ایچ آر شریک ہوئے ۔

اس کے علاوہ اجلاس مین سید محمد حیدر کاظمی سابق سپرنٹنڈنٹ ری کنسیلیئشن ، محمد جمیل سابق ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن ، ایسوسی ایشن کے بانی اور سرپرست اعلیٰ بابائے EOBI محمد بشیر سابق ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن، مرزا اویس سعید احمد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل لاء اور محمد یونس لویا سابق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز بھی شریک رہے ۔

عظمت خان
عظمت خانhttps://www.azmatnama.com/
عظمت خان ، کراچی بیسڈ صحافی ہیں ، 2 کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی یونیورسٹی میں ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔ گزشتہ 12 برس سے رپورٹنگ کر رہے ہیں ۔ ان کی رپورٹنگ فیلڈ میں تعلیم و صحت ، لیبر ، انسانی حقوق ، اسلامی جماعتوں سمیت RTI سے معلومات تک رسائی جیسی اہم ذمہ داریاں شامل ہیں ۔ 10 برس تک روزنامہ امت میں رپورٹنگ کرنے کے بعد اب ڈیجیٹیل سے جرنلزم کر رہے ہیں
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں