اتوار, دسمبر 22, 2024

کالجز کی بگڑتی صورتحال اور گرمیوں میں امتحانات کیخلاف سپلا کی پریس کانفرنس کا اعلان

کراچی : کالجز کی بگڑتی صورتحال اور گرمیوں میں امتحانات کیخلاف سپلا نے پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے تعلیمی بورڈز کی تباہی، امتحانات شدید گرمی میں لینے، سندھ کے کالجز کی بگڑتی ہوئی تعلیمی صورت حال کے خلاف اور دیگر مسائل کے حوالے سے سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (سپلا) کی جانب سے پریس کانفرنس 19 اپریل، بروز جمعہ بوقت 3 بجے کی جائے گی ۔

پریس کانفرنس گورنمنٹ ایس ایم آرٹس اینڈ کامرس کالج کراچی میں منعقد کی جا رہی ہے ۔

عظمت خان
عظمت خانhttps://www.azmatnama.com/
عظمت خان ، کراچی بیسڈ صحافی ہیں ، 2 کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی یونیورسٹی میں ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔ گزشتہ 12 برس سے رپورٹنگ کر رہے ہیں ۔ ان کی رپورٹنگ فیلڈ میں تعلیم و صحت ، لیبر ، انسانی حقوق ، اسلامی جماعتوں سمیت RTI سے معلومات تک رسائی جیسی اہم ذمہ داریاں شامل ہیں ۔ 10 برس تک روزنامہ امت میں رپورٹنگ کرنے کے بعد اب ڈیجیٹیل سے جرنلزم کر رہے ہیں
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں