ملائیشیا: عالم اسلام کی مشہور شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کے آفیشل اکاؤنٹ سے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کے بیٹے شیخ فارق نائیک 30 ستمبر کو پاکستان تشریف لارہے ہیں اور عوامی خطبات کے لیے کراچی میں 5 اور 6 اکتوبر، لاہور میں 12 اور 13 اکتوبر اور اسلام آباد میں 19 اور 20 اکتوبر کو موجود ہونگے۔ عوامی جلسوں کا شیڈول ملاحظہ فرمائیں:
ہفتہ 5/10/24 – کراچی:
کیا قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟
شیخ فارق نائیک
ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک
بمقام: باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی
دِن اور وقت: ہفتہ 5 اکتوبر، رات 7 بجے
اتوار 6/10/24 – کراچی:
اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں
شیخ فارق نائیک
ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے – سوال و جواب کی کھلی نشست
بمقام: باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی
دِن اور وقت: اتوار 6 اکتوبر، رات 7 بجے
ہفتہ 12/10/24 – لاہور:
دعوت یا ہلاکت
شیخ فارق نائیک
القرآن – عالمی ضرورت
ڈاکٹر ذاکر نائیک
بمقام: مینارِ پاکستان، لاہور
دِن اور وقت: ہفتہ 12 اکتوبر، شام 6:15 بجے
اتوار 13/10/24 – لاہور:
مذہب کا صحیح تناظر
شیخ فارق نائیک
ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے – سوال و جواب کی کھلی نشست
بمقام: مینارِ پاکستان، لاہور
دِن اور وقت: اتوار 13 اکتوبر، شام 6:15 بجے
ہفتہ 19/10/24 – اسلام آباد:
اسلام انسانیت کے لیے رحمت نہ کہ زحمت
شیخ فارق نائیک
مسلم پروفیشنل کی ذمہ داری
ڈاکٹر ذاکر نائیک
بمقام: جناح اسٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد
دِن اور وقت: ہفتہ 19 اکتوبر، شام 6:15 بجے
اتوار 20/10/24 – اسلام آباد:
اسلام اور عیسائیت کے درمیان مماثلتیں
شیخ فارق نائیک
دعوت کے طریقے
ڈاکٹر ذاکر نائیک
بمقام: جناح اسٹیڈیم، سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد
دِن اور وقت: اتوار 20 اکتوبر، شام 6:15 بجے
نوٹ:
کراچی غروبِ آفتاب: 6:14 بجے
لاہور غروبِ آفتاب: 5:34 بجے
اسلام آباد غروبِ آفتاب: 5:31 بجے
متوقع خطباتِ جمعہ، موضوعات (اردو):
موضوع: قیام اللیل کی اہمیت
خطیب: شیخ فارق نائیک / ڈاکٹر ذاکر نائیک
بمقام: بادشاہی مسجد، لاہور
جمعہ 11 اکتوبر 2024
موضوع: جنت مسلمانوں کا آخری مقام
خطیب: شیخ فارق نائیک / ڈاکٹر ذاکر نائیک
بمقام: فیصل مسجد، اسلام آباد
جمعہ 18 اکتوبر 2024