ہفتہ, جولائی 27, 2024
ہومتازہ ترینسابق ڈائریکٹر ICCBS ڈاکٹر اقبال چوہدری کیخلاف ریکارڈ اداروں کو فراہم

سابق ڈائریکٹر ICCBS ڈاکٹر اقبال چوہدری کیخلاف ریکارڈ اداروں کو فراہم

کراچی : جامعہ کراچی کے ICCBS سینٹر کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے خلاف تمام شواہد وزیر اعلی سندھ کو بھیج دی گئے ، اس کے  علاوہ متعلقہ اداروں کو بھی تمام فائلز بھیج دی گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے اندر قائم آئی سی سی بی ایس کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کی مبینہ کرپشن ، بے ضابطگیوں کے خلاف شواہد نگران وزیر اعلی کو بھیج دی گئی ہیں جس میں گزشتہ 21 برسوں کا ریکارڈ لگایا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ مذکورہ تفصیلات ملک بھر کے تمام متعلقہ اداروں کو بھیجے گئے ہیں تاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جا سکے ۔

عظمت خان
عظمت خانhttps://www.azmatnama.com/
عظمت خان ، کراچی بیسڈ صحافی ہیں ، 2 کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی یونیورسٹی میں ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔ گزشتہ 12 برس سے رپورٹنگ کر رہے ہیں ۔ ان کی رپورٹنگ فیلڈ میں تعلیم و صحت ، لیبر ، انسانی حقوق ، اسلامی جماعتوں سمیت RTI سے معلومات تک رسائی جیسی اہم ذمہ داریاں شامل ہیں ۔ 10 برس تک روزنامہ امت میں رپورٹنگ کرنے کے بعد اب ڈیجیٹیل سے جرنلزم کر رہے ہیں
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں