جمعہ, دسمبر 27, 2024

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس: ترسیلات زر 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک 1.532 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، سمندر پار پاکستانیوں نے روایتی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 380 ملین ڈالر، اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی۔

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں