پیر, دسمبر 23, 2024

ہری پور پولیس کی کامیابی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ہری پور: ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار۔

تھانہ کوٹ نجیب اللہ چوکی رضوان شہید کی حدود اعوان بیکری ٹیوب ویل بازار میں مورخہ 03.08.2024 کو مقتول محفوظ کو ذریعہ اسلحہ آتشیں کے قتل کا وقوعہ پیش آیا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302.34تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ انسپکٹر دلپزیر نے ہمراہ تفتیشی سٹاف و دیگر نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے قتل کیس میں مطلوب ملزم مقصود ولد فضلداد عرف دادو سکنہ بھیڈیاں کو گرفتار کرلیا ۔مقدمہ میں مزید تفتیش جاری ہے ۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں