پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ۔
شنہو ا نے کورین ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ ان کا ملک آج ( بدھ )جنوبی کوریا سے منسلک سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کر دے گا۔