کراچی : شارجہ میں مقیم تحصیل حویلیاں کی سیاسی و سماجی شخصیت دلنواز خان جدون اور قیصر خان جدون کی خصوصی دعوت پر اہم اجلاس ہوا ہے ۔
اس اجلاس میں صدر یو اے ای کمیٹی حاجی وحید خان جدون ، کوارڈینیٹر گلف ریجن حبیب الرحمن خان جدون اور رابطہ سیکرٹری نعمان خان جدون کے علاوہ فنانس سیکرٹری فیضان خان جدون شریک ہوئے ۔
اس کے علاوہ دیگر شرکا میں سینیئر ممبرز ربنواز خان جدون ، عفران خان جدون ، قیصر خان جدون ، عاطف خان جدون ، فیصل خان جدون اور سہیل خان جدون سمیت دیگر شامل ہیں ۔
اجلاس میں تمام شرکاء کو عید کی مبارکباد بھی پیش کی گئی اور عید کی خوشیاں مل جل بانٹیں ، بعد ازاں چیئرمین ہزارہ ینگ فیڈریشن رونق زمان خان جدون سے بھی ملاقات کی اور عید ملے ۔
اجلاس میں آپس میں اتفاق و اتحاد قائم رکھنے پر زور دیا گیا ۔ ھمارا منشور اتحاد تنظیم بلا تفریق خدمت خلق ہے جس پر مزید کام کرنا ہو گا ۔
