Home پاکستان جمشید کوارٹر کا پولیس کانسٹیبل نشے میں دھت ہو کر شہری کے...

جمشید کوارٹر کا پولیس کانسٹیبل نشے میں دھت ہو کر شہری کے گھر میں گھس گیا

کراچی : تھانہ جمشید کوارٹر کا پولیس کانسٹیبل ساگر خواجہ شراب کے نشے میں دھت ہو کر بلوچ پاڑہ میں معصوم شہری کے گھر میں گھس گیا ۔ خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، ایک خاتون کی آنکھ زخمی کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جمشید کوارٹر کا پولیس کانسٹیبل ساگر خواجہ شراب کے نشہ میں دھت ہو کر بلوچ پاڑا میں ایک گھر میں گھس گیا ، جہاں نے خواتین کو تشدد بنایا ۔ ایک خاتون کی آنکھ زخمی کر دی ۔

بعد ازاں شور شرابہ کرنے پر علاقہ مکینوں نے خواتین کو پولیس اہلکار کے تشدد سے بچایا ۔ پولیس اہلکار پچھلے دنوں بھی شراب کی حالت میں سولجر بازار کی حدود میں شراب کے اسٹور جا کر بھتہ نہ دینے پر جامن نامی شخص پر تشدد کیا تھا ۔

NO COMMENTS

Exit mobile version