ہفتہ, جنوری 17, 2026

کرسٹیانو رونالڈو کی لاجواب جسمانی ساخت کا راز

کراچی : 40 سال کی عمر میں بھی کرسٹیانو رونالڈو کی لاجواب جسمانی ساخت ہے ، چربی سات فی صد ،میٹھے مشروبات سے مکمل پرہیز، چار گھنٹے ورزش، آئس باتھ ، تیراکی اور کریو تھراپی کرتے ہیں ۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق عالمی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی شاندار جسمانی فٹنس دکھائی، جس کے پیچھے روزانہ چار گھنٹے ورزش، چھ منی میلز اور خاص نیند کے طریقے کا کردار ہے۔

رونالڈو کی جسمانی چربی سات فی صد ہے اور وہ ساونہ، آئس باتھ، پائلٹس، تیراکی اور کریو تھراپی کے ذریعے اپنی صحت کو برقرار رکھتے ہیں، جبکہ میٹھے مشروبات اپنے غذائی منصوبے میں شامل نہیں کرتے۔

عظمت خان
عظمت خانhttps://www.azmatnama.com/
عظمت خان ، کراچی بیسڈ صحافی ہیں ، 2 کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی یونیورسٹی میں ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔ گزشتہ 12 برس سے رپورٹنگ کر رہے ہیں ۔ ان کی رپورٹنگ فیلڈ میں تعلیم و صحت ، لیبر ، انسانی حقوق ، اسلامی جماعتوں سمیت RTI سے معلومات تک رسائی جیسی اہم ذمہ داریاں شامل ہیں ۔ 10 برس تک روزنامہ امت میں رپورٹنگ کرنے کے بعد اب ڈیجیٹیل سے جرنلزم کر رہے ہیں
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں