Home پاکستان انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر سے توسیع کر دی گئی۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی، ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج تاریخ میں توسیع کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Exit mobile version