بدھ, اکتوبر 16, 2024

آکسفورڈ یونیورسٹی کو چانسلر انتخابات میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر مشکلات

  لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کو چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت پر مشکل میں ڈال دیا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی بطور چانسلر انتخاب کے معیار پر پورے اترتے ہیں یا نہیں، اس حوالے سے یونیورسٹی نے قانونی رائے مانگ لی۔

لارڈ پیٹن آف بارنس کے اعلان رٹائرمنٹ کے بعد یونیورسٹی پہلی بار چانسلر کا انتخاب آن لائن مقبولیت کے ذریعے کرائے گی، سابق طلبہ کو امیدواروں کی درجہ بندی کی دعوت دی گئی ہے۔

امیدواروں میں لارڈ ولیم لیگ، لارڈ لیٹر مینڈلسن، لیڈی ویلش انجولینی اور ڈاکٹر مارگریٹ بھی شامل ہیں۔

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسکhttps://alert.com.pk/
Alert News Network Your Voice, Our News "Alert News Network (ANN) is your reliable source for comprehensive coverage of Pakistan's social issues, including education, local governance, and religious affairs. We bring the stories that matter to you the most."
متعلقہ خبریں

مقبول ترین

متعلقہ خبریں