جمعرات, جون 26, 2025

عبداللہ مدثر

عبداللہ مدثر
5 مراسلات0 تبصرے
https://alert.com.pk/
عبد اللہ مدثر ایک ممتاز معلم، محقق اور لکھاری ہیں جو تعلیم و تدریس کے ذریعے نوجوان نسل کی تربیت میں مصروف عمل ہیں۔ آپ زمانہ طالب علمی میں 'ماہنامہ ابابیل' اور 'ماہنامہ امہ' کے مدیر رہ چکے ہیں جو ثقافتی مطالعات ، اخلاقی تربیت اور اردو زبان کی ترویج میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ آپ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈائریکٹر اکیڈمکس اور ڈائریکٹر تربیہ کے عہدوں پر فائض ہیں۔ آپ نے ترکی، ملائیشیا، سری لنکا، انڈونیشیا، برطانیہ، قطر اور سعودی عرب سمیت مختلف بین الاقوامی اسفار کئے ہیں جن کے سفرنامے نہ صرف معلوماتی ہیں بلکہ تہذیبوں اور ثقافتوں کے عکاس بھی ہیں۔آپ کو سیاحت اور مختلف تہذیبوں کے مطالعے میں گہری دلچسپی ہے جسے اپنے قارئین کے سامنے نہایت عمدہ اسلوب میں پیش کرتے ہیں۔

مسافر کی ڈائری سے: روداد سفر برطانیہ سے پانچواں اقتباس

خوشنما باہر۔۔۔اداس اندر: نماز ظہر اور عصر کی ادائیگی کے بعد ہم شہر نہیں بلکہ ایک قریبی گاؤں کی سیر کو نکلے جو مانچیسٹر سے...

مسافر کی ڈائری سے: رودادِسفر برطانیہ سے چوتھا اقتباس

استقبال: مانچیسٹر انٹرنیشنل ائرپورٹ سے باہر نکلتے ہی ہلکی بارش میں برطانیہ کے تیسرے بڑے شہر کی اَبر آلود فضاؤں کو دیکھا تو دل نے...

مسافر کی ڈائری سے: رودادِسفر برطانیہ سے تیسرا اقتباس

عظیم برطانیہ میں پہلا قدم: چہار جانب نیلے پانیوں میں گھرے پانچ براعظموں پر صدیوں تک اپنی دھاک بٹھائے رکھنےوالے ایک چھوٹے سے ملک کی...

مسافر کی ڈائری سے: روداد سفرِ برطانیہ سے دوسرا اقتباس

احساس فراق: کبھی کبھی اپنے بہت اپنوں اور چاہنے والوں کی چاہت کا احساس تب ہوتا ہے جب ایک طویل وقت ساتھ بِتانے کے بعد...

مسافر کی ڈائری سے: روداد سفرِ برطانیہ کا پہلا اقتباس

ارادہ سفر: ایک مصروف و متحرک تعلیمی و تحریکی زندگی گزارنے کے بعد پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کا آغاز ہوا تو دارارقم کے بعد رفاہ...

مقبول ترین