Home عالمی معزول شامی صدر کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی

معزول شامی صدر کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔

اسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں وہ ماسکو میں خوش نہیں، انگلینڈ میں قانونی فرم سے رابطہ کیا ہےدو ہفتے قبل شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔

عالمی میڈیا کے مطابق بشار الاسد  سے خوش نہیں تھیں اور شام میں اقتدار ختم ہونے کے بعد دونوں میں تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے تھے۔

NO COMMENTS

Exit mobile version