Home پاکستان ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی 

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 300 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 67ہزار 400 روپے ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 258 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 29 ہزار 252 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 3250 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کی کمی سے 2562 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔

Exit mobile version