Home عالمی برونائی میں بین الاقوامی اسلامی خطاطی فیسٹول 16 اکتوبر سے شروع ہو...

برونائی میں بین الاقوامی اسلامی خطاطی فیسٹول 16 اکتوبر سے شروع ہو گا

بندر سیری بیگوان: برونائی میں 3 روزہ بین الاقوامی اسلامی خطاطی فیسٹول 16 اکتوبر سے شروع ہو گا جو 18 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

شنہوا کے مطابق یہ فیسٹول برونائی کے دارالحکومت بندر سیری بیگوان میں واقع بین الاقوامی کنونشن سینٹر (آئی سی سی ) میں ہوگا، فیسٹیول میں بین الاقوامی اسلامی خطاطی کی نمائش، کاغذ پریزنٹیشنز، ورکشاپس اور خطاطی کا مقابلہ بھی ہوگا۔ ایونٹ میں 19 ممالک اور خطوں سے 158 افراد نے شرکت کریں گے۔

Exit mobile version