کہانی بھاگی بھاگی پھرتی تھی کبھی اس کمرے کبھی اس کمرے کبھی دالان میں تو کبھی چھت پر چڑھ جاتی گلی کے بچوں کے ساتھ…