Archive

تازہ ترین

راستے کے جھگڑے پر سگے بھائی نے 2 بھائی 1 بھتیجا اور بھابی مار ڈالے

وزیر آباد : راستے کے تنازعہ پر ایک ہی گھر میں نااتفاقی نے 4 افراد کو موت کے منہ میں پہنچا دیا ۔ بھائی نے…

خانپور پولیس دفعہ 144 پر عمل درآمد میں ناکام ہو گئی

ہری پور : خان پور ڈیم کے اسپل وے کھل جانے کے بحث اڈیالہ روالپنڈی سے تعلق رکھنے والے اویس نامی نوجوان نہاتے ہوئے درمیان…

15 جولائی تک اسکول بند رہنے سے 3 لاکھ اساتذہ نوکری سے فارغ ہو جائیں گے

کراچی : پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل کے کنوینر فضل حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے 15 جولائی تک سکول بند رکھنے کے فیصلے سے پہلے…

وفاقی حکومت کی مخالفت میں سندھ حکومت تا حال نویں تا بارہویں کے امتحانات کا فیصلہ نہ کر سکی

کراچی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے امتحانات…

حضرت عائشہ صدیقہ کی پاک دامنی اور براءت میں 10 آیات نازل ہوئیں

لاہور : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، پیررضوان نفیس، مولانا علیم الدین…

ہو سکتا ہے میرے باپ دادا کے قاتل مجھے نہ چھوڑیں : اُم رباب چانڈیو

رپورٹ : امین فاروقی سکھر : ام رباب چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ پارٹی بن کر قاتلوں کو تحفظ فراہم کر رہے…

واٹر بورڈ کے ملازمین کو 18 مئی سے قبل تنخواہ ادا کر دی جائے گی

کراچی : سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں کو 18 مئی سے پہلے ماہ اپریل اور مئی کی تنخواہوں کی ادائیگی کر دی جائے گی ۔سیکریٹری…

کیا آپ فلمی اور کرکٹ کی دنیا کے مشہور حفاظِ قرآن کو جانتے ہیں ؟

پاکستان میں شوبز ، کرکٹ سمیت دیگر شعبہ جات میں موجود نامی گرامی شخصیات حافظ قرآن ہیں ۔ قرآن کو سینے میں محفوظ کرنا بہت…

رومانوی جوڑے کا قتل

میرے لیے تو یہ کافی تکلیف دہ منظر ہے ، دو سانپ جھاڑیوں سے نکل کر ناچ رہے ہیں اور یہ شاید ان کے مِلن…

آن لان فراڈ روکنے کیلئے FIA نے آئمہ کرام سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن فراڈ کی روک تھام کے لیئے وفاق المدارس اور مساجد کے…

ہر صورت شہادتِ حضرتِ علی علیہ السلام کے جلوس و مجالس منعقد کی جائیں گی : محمود اختر نقوی

اہل تشیع تنظیموں اور علما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جلسوس اور مجالس کے لئے ایس…

دو غیر قانونی ہائیڈرنٹس بند ، 25 ملزمان گرفتار ، 25 ٹینکر قبضہ میں لے لئے گئے

کراچی : وزیربلدیات و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصرحسین شاہ کی ہدایات پر واٹر بورڈ اور پولیس کا مضرصحت پانی فروخت کرنے والوں کیخلاف گرینڈ…

تعلیمی سال 16 جولائی 2020 سے 15 اپریل 2021 تک کرنے کا مطالبہ

کراچی : یونائیٹڈ ٹیچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ تعلیمی سال 16 جولائی 2020 سے 15 اپریل 2021 تک رکھا جائے…

15 جولائی کو اسکول کھولنے پر ASPSCA کے تحفظات سامنے آ گئے

کراچی :‌ آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی کا ہنگامی اجلاس گذشتہ روز سندھ بھر کے تمام ڈویڑنل ہیڈز اور کراچی میں موجود مرکزی…

رکن قومی اسمبلی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ںکلی

کوئٹہ : رکن قومی اسمبلی محمود شاہ کی کورونا وائرس رپورٹ پازیٹیو آنے کا معاملہ دوسرا رخ اختیار کر گیا ۔ این آئی ایچ حکام…