Archive

شہزاد ملک

شہزاد ملک

شہزاد ملک سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ہیں، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر یں۔ آپ رائل نیوز، روز ٹی وی، کیپیٹل ٹی وی پر اینکر رہ چکے ہیں۔ آپ نے صحافت کا اغاز 10 برس قبل پاور 99 ایف ایم ریڈیو اسلام آباد سے کیا تھا، آج کل وہ آئن لائن نیوز ایجنسی کے ساتھ وابستہ ہیں اور الرٹ نیوز کیلئے ان کی تحقیقاتی خبریں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

مولانا راشد سومرو نے حکومت سندھ کو سخت پیغام دے دیا

لاڑکانہ : جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے حکومت سندھ کے نام اہم پیغام کیا ہے ، جس…

آن لان فراڈ روکنے کیلئے FIA نے آئمہ کرام سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن فراڈ کی روک تھام کے لیئے وفاق المدارس اور مساجد کے…

رکن قومی اسمبلی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ںکلی

کوئٹہ : رکن قومی اسمبلی محمود شاہ کی کورونا وائرس رپورٹ پازیٹیو آنے کا معاملہ دوسرا رخ اختیار کر گیا ۔ این آئی ایچ حکام…

لاک ڈائون کی وجہ سے مارچ سے دسمبر تک پاکستان میں 50 لاکھ بچے پیدا ہونگے

اسلام آباد : کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران دنیا بھر میں کتنے بچے پیدا ہوں گے، اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے ادارے…

آئی جی سندھ کے ہاتھ میں پولیس کی عزت

سندھ پولیس کے چھوٹے طبقے یعنی ایس ایچ اوز ، ہیڈ محرر ، انسپیکٹر اور سپاہی حضرات کو متعدد مسائل کا سامنا ہے ۔ چند…

ایف بی آر اور کسٹم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دی گئی ہیں

ایف بی آر اور پاکستان کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں ، اعلی عہدوں پر موجود افسران و ملازمین کے تبادلے اور…

روضہ رسول ﷺ کے بارے میں حیران کن معلومات

حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی ، جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی تھیں…

ملک بھر میں NADRA دفاتر کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد : لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کئے گئے نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ملک بھر میں قائم تمام دفاتر کو 4…

سینیٹر سراج الحق نے اقلیتی کمیشن معاملے کو سینیٹ میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کردیا

جمعت اسلامی کے امیر و سینیٹر سراج الحق نے قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت کا ممبر بنانے کے خلاف سینیٹ میں تحریک التواء پیش…

صحافی جناح اسپتال کی خبریں کیوں شائع و نشر نہیں‌ کرتے ؟

الرٹ نیوز : جناح ہسپتال میں مریض کی خود کشی ، انتظامیہ اور کچھ صحافی ایک پیج پر آ گئے ۔ 26 اپریل اتوار کی…

جناح اسپتال ویڈیو اسکینڈل کی جانچ کیلئے قائم انکوائری کمیٹی میں IT ماہر شامل ہی نہیں

کراچی الرٹ : جناح اسپتال کے کورونا آئولیشن وارڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ پیچیدہ صورت حال اختیار کر گیا ۔…

جناح اسپتال میں دیگر بیماریوں کے شکار مریض کورونا قرار دینے کا بھیانک انکشاف

کراچی : جناح اسپتال کراچی کے کورونا یونٹ کی دگرگوں صورتحال پر ایک مریض نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ہے ۔…

پنجاب پولیس مجرم سے نمٹنے کے علاوہ ٹیکنالوجی میں کتنی مہارت رکھتی ہے ؟

الرٹ نیوز : گذرے ہوئے چند برسوں کے دوران پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ پولیس کی معاونت کے لیئے آئی ٹی کے کئی پروجیکٹ…

شیخ رشید نے صدر پاکستان کا حکم ماننے سے انکار کردیا

وزیر ریلوے شیخ رشید نے صدر پاکستان اور وزیر داخلہ کا حکم ماننے سے انکار کردیا ۔ کورونا وائرس پھیلائو کو روکنے کے لیئے لاک…

شادی کا سب سے بہترین دنیاوی قانون کونسا ہے ؟

ٕٕٕعثمانی خلافت میں عائلی قوانین اور خاص کر شادی کا قانون بہت زبردست تھا ۔ اکتوبر 1922 میں جس قانون کا اجرا کیا گیا اس…