نیپا پل سے ڈھلتے سورج کا حسین نظارہ

کراچی کا ہر کنارہ دن ہو یا رات اپنی خوبصورت ادائیں ظاہر کرتا ہے

تصویر : عمیر اقبال

کراچی ایسا شہر ہے جہاں رنگ برنگی دنیا آباد ہے ، اسی طرح پر علاقے کا الگ منظر ہے ، کلچر ہے تو یکساں نہیں ہے ، مناظر ہیں تو دلکش ہیں ، کہتے ہیں کراچی کسی اور دنیا کو ملک ہوتا آرٹ کا مرکز ہوتا ۔

ذیل کی تصویر لاک ڈائون کے دنوں کی ہے جو نیپا پل سے موبائل کے ذریعے بنائی گئی ہے اور سورج کے ڈھلنے کا یہ منظر حسین بھی ہے لاک ڈائون کا مظہر بھی ہے ۔

مذید دیکھیں : لاک ڈاؤن میں سبزی منڈی پر گنے کا شربت

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close