لاک ڈاؤن میں سبزی منڈی پر گنے کا شربت

تصویر : عمیر اقبال

کراچی لاک ڈائون میں عجیب عجیب سا لگ رہا ہے ، ماضی میں یوں ویران سڑکوں پر الطاف حسین کے غنڈوں ، دہشت گردوں کا خوف ہوتا تھا تاہم اب لاک ڈائون میں‌ ویران سڑکیوں ، گلیاں عجیب سا خوف ساری کرتی ہیں ۔ ایسے حالات میں کہیں کوئی کھوکھا ، دکان یا ریڑھی کھلی ہوئی نظر آئے تو خواب کا منظر لگتا ہے ۔

ذیل کی تصویر بھی کچھ ایسا ہی مظر پیش کرتی رکھائی دے رہی ہے ۔

لاک ڈاؤن کی صورت حال میں سبزی منڈی پر گنے کا شربت

مذید پڑھیں : کراچی کینٹ اسٹیشن کی تاریخی بلڈنگ کا منظر

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *